Flag

An official website of the United States government

وزیر خارجہ پومپیو کا دوحہ، قطر کا دورہ
1 MINUTE READ
سبتمبر 10, 2020

وزیر خارجہ پومپیو کا دوحہ، قطر کا دورہ

امریکی دفتر خارجہ
دفتر برائے ترجمان
ترجمان دفتر خارجہ مورگن اورٹیگس کا بیان
10 ستمبر 2020

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو 12 ستمبر کو افغان امن مذاکرات کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے قطر جائیں گے۔ یہ مذاکرات امریکہ۔طالبان معاہدے اور امریکہ۔افغانستان مشترکہ اعلامیے جیسی کڑی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں شروع ہو رہے ہیں۔ یہ معاہدہ اور اعلامیہ فروری میں طے پایا تھا۔